انقلاب صیفی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سورج کا دائرہ معدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچنا جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - سورج کا دائرہ معدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچنا جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے۔